ایک دن رات میں چھ نمازوں کا فدیہ
سوال
دن رات میں کتنی نمازوں کا فدیہ دیا جائے گا اور کس حساب سے؟
جواب
اگر فدیہ واجب ہو تو دن رات کی چھ نمازوں کا فدیہ دیا جائے گا۔ (وتر مستقل نماز ہے)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔