الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جس کو قرآن یاد نہ ہو اس کی تراویح میں امامت

سوال

ایک حافظ صاحب گاؤں میں قرآن شریف سنا رہے تھے ایک رکعت میں کم از کم پانچ دفعہ غلطی کرتے تھے، کچھ لوگوں نے دوسرے حافظ صاحب کا تعین کر دیا آیا ان کا یہ فعل صحیح ہے؟

جواب

جس کو قرآن یاد نہیں ہے اس کو تراویح کے لئے امام نہ بنایا جاوے جس کو یاد ہے اس کو امام بنایا جاوے اتفاقاً کہیں غلطی ہو جائے تو مضائقہ نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو