الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ہر ترویجہ ایک نماز ہے، یا مجموعہ تراویح ایک نماز ہے

سوال

بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ ہر نماز کے بعد دعا مانگنا ثابت ہے، اسلئے تراویح میں بھی ہر چار رکعت کے بعد دعامانگ سکتے ہیں اور اسی طرح وتر کے بعد بھی اجتماعی دعا ہو سکتی ہے۔

جواب

ہر نماز کے بعد دعا مانگنا درست ہے، مجموعہ تراویح بمنزلہ ایک نماز کے ہے، اسلئے اس کے ختم پر دعاء مانگتے ہیں، ہر چار رکعت پر بھی اختیار ہے کہ ذکر، دعاء، درود، تلاوت جو چاہیں کریں کہ اجتماعی دعا کا اہتمام ثابت نہیں، اس سے احتیاط کریں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو