کیا بیس رکعات تراویح حدیث مرفوع سے ثابت ہے؟
سوال
بیس رکعات تراویح حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعاً ثابت ہے، یا نہیں؟
جواب
کیا کسی صحیح حدیث میں تراویح کا لفظ آیا ہے نیز مرفوع حدیث کی تعریف کیا ہے جو بات لکھیں سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحیح فرمان سے لکھیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔