الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیس رکعت تراویح کا ثبوت

سوال

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی رکعت تراویح پڑھی ہے، بیس رکعت تراویح پڑھنے کی صحیح حدیث تحریر کریں۔ کیا حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بیس رکعت تراویح پڑھی ہے؟ میں یہ نہیں معلوم کر رہا ہوں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں کتنی رکعت تراویح پڑھی گئی بلکہ یہ کہ حضرت عمر نے کتنی رکعت تراویح پڑھی ہے؟ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کتنی رکعت پڑھنے کا حکم دیا، حدیث صحیح تحریر کریں۔ فقط

جواب

(۲) حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں تراویح کی بیس رکعت پڑھی جاتی تھی، چنانچہ موطا امام مالک رحمۃ اللہ علیہ میں ہے: كان الناس يقومون في زمن عمر بن الخطاب رضي الله عنه رمضان بثلاث وعشرين ركعة (ص ۴۰، ج ۲) اور یہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے حکم سے ہی تھا، چنانچہ موطا امام مالک ہی میں ہے: عن عبد الرحمن بن عبد القارى انه قال خرجت مع عمر بن الخطاب رضى الله عنه في رمضان الى المسجد…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو