لاؤڈ اسپیکر کا استعمال جمعہ وعیدین میں
سوال
جمعہ وعیدین کے خطبہ اور نماز کی آواز مقتدیوں کو پہنچانے کے لئے لاؤڈ اسپیکر کا استعمال کرنا جائز ہے اگر جائز ہے تو دلیل جواز کیا ہے؟
جواب
نمازوں میں آلہ مکبر الصوت کا ترک اولی اور افضل ہے اگر کسی جگہ کثرت جماعت کی وجہ سے تکبیرات انتقالیہ کی ضرورت در پیش ہو اور آواز تکبیرات دور تک پہنچانا مقصد ہو تو مکبرین کا انتظام کر لینا چاہئے لیکن اگر کسی نے مکبر الصوت کی آواز پر نقل وحرکت کی اور سجدہ ورکوع کیا اور کسی جگہ اس پر لوگ نماز میں بھی پڑھتے ہوں یا کہیں شرکت کا موقع ایسی جگہ ہوا جہاں مکبر الصوت پر نماز پڑھی جاتی ہے…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔