کمبل سے بغیر ہاتھ نکالے نماز
سوال
سردی کے ایام میں صرف چادر کمبل اوڑھکر نماز ادا کرنا اس طرح کہ صرف چہرہ کھلا رہے اور دونوں ہاتھ کمبل کے اندر ہوں کیسا ہے؟ یا دونوں ہاتھ کا باہر کھلا رہنا ضروری ہے؟
جواب
دونوں ہاتھ کا اس طرح رکھنا کہ رکوع سجدہ کی حالت میں بھی اندر ہی رہیں نہیں چاہئے۔ سخت سردی کی حالت میں گنجائش ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔