الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ساڑھی پہن کر نماز

سوال

کیا عورت ساڑھی پہنے ہوئے کھڑے ہو کر نماز پڑھ سکتی ہے شرعا کیا حکم ہے؟

جواب

جس حصہ بدن کا نماز میں چھپانا فرض ہے اگر وہ ساڑھی سے چھپا رہتا ہے تو اس سے نماز درست ہوگی اور جس جگہ ساڑھی کا عام رواج ہے فساق یا کفار کا یہ مخصوص شعار نہیں وہاں اس کا پہننا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو