بٹن کھلے چھوڑ کر نماز پڑھنا
سوال
گریبان کے بٹن بلا عذر کھول کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ اور آستین کے بٹن کھلے رہنے سے نماز میں کیا خرابی ہوگی؟
جواب
گریبان کے بٹن کھلے رہ جائیں یا لگائے جائیں دونوں طرح نماز درست ہے یہ سمجھنا غلط ہے کہ بٹن کھول کر ہی نماز پڑھی جائے، یہی حکم آستین کے بٹن کا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔