نماز میں آستین کہنی سے اُتارنا
سوال
اگر بحالت نماز آستین کہنی سے نیچے کر دی جائے تو درست ہے کہ نہیں؟
جواب
آستین کہنی سے اتار کر اطمینان سے نماز میں شرکت کی جائے، اگر آستین کہنی تک چڑھی رہے تو نماز مکروہ ہوگی۔ اگر اسی طرح نماز میں شرکت کر لی تو آہستہ ہلکی حرکت سے آستین اتارے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔