نصف آستین کی قمیص سے نماز پڑھنا
سوال
نصف آستین کی قمیص پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
جواب
حضرت نبی اکرم ﷺ سے نصف آستین کی قمیص پہننا منقول نہیں ہے۔ ایسی قمیص خلاف سنت ہے۔ اس کو پہن کر نماز پڑھنا بھی خلاف سنت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔