الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ساڑھی پہن کر نماز پڑھنا

سوال

بہت سی عورتیں بلا عذر بیٹھ کر نماز پڑھتی ہیں۔ جب ان سے کہا جاتا ہے کہ بلا عذر بیٹھ کر نماز پڑھنا درست نہیں۔ تو وہ سب کہتی ہیں کہ ساڑھی پہن کر کھڑے ہو کر نماز صحیح نہیں ہوتی ہے۔ چونکہ عورتیں ساڑیاں ٹخنوں سے اوپر پہنتی ہیں اور ان کے رکوع کرنے پر پنڈلیاں زیادہ کھل جاتی ہیں، تو کیا نماز صحیح ہو جاتی ہے؟

جواب

ایسی ساڑھی پہن کر نماز ہرگز نہ پڑھیں جس سے پنڈلیاں کھلتی ہوں اور قیام صحیح نہ ہوتا ہو۔ فریضہ قیام ترک کرنے سے نماز نہیں ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو