آستین چڑھا کر نماز پڑھنا
سوال
کہنی کھول کر نماز پڑھنی کیسی ہے یہاں ایک صاحب اس کو صحیح کہتے ہیں؟
جواب
آستین چڑھا کر کہ کہنی کھلی رہے نماز پڑھنا مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
کہنی کھول کر نماز پڑھنی کیسی ہے یہاں ایک صاحب اس کو صحیح کہتے ہیں؟
آستین چڑھا کر کہ کہنی کھلی رہے نماز پڑھنا مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو