آستین چڑھا کر نماز پڑھنا
سوال
(۱) کیا قمیص کی آستین چڑھی ہوئی ہونے سے نماز مکروہ ہوتی ہے اگر کہنیاں ڈھکی ہوئی ہوں؟
جواب
۲-۱ ہر وہ وضع جس کو اختیار کر کے کسی معزز مجلس میں نہ جاسکتا ہو نماز کی حالت میں مکروہ ہے بشرطیکہ اس کا سنت سے ثبوت نہ ہو پس چونکہ آستین چڑھا کر اکابر کے سامنے جانے سے حجاب ہوتا ہے تو نماز ایسی حالت میں مکروہ ہے اور آداب نماز کا تقاضہ یہ ہے کہ آستین اتار کر وقار اور اور چڑھا کر اور تہذیب کے ساتھ نماز پڑھے اور کہنی تک آستین چڑھا کر نماز پڑھنا بہر حال مکروہ ہے کذافی قاضی خان اور…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔