غیر مقلد کی اقتداء
سوال
اہل حدیث کے پیچھے حنفیہ مسلک کی تقلید کرنے والے حضرات کی نماز جائز ہے یا نہیں۔ اگر جواب نفی میں ہے تو ثابت کرنے والوں کا کیا جواب ہے؟
جواب
جو اہل حدیث تقلید کو شرک نہیں کہتا اور ائمہ مجتہدین وسلف صالحین کو سب وشتم نہیں کرتا اور حنفیہ کے مذہب کی رعایت کر کے نماز پڑھاتا ہے اس کے پیچھے حنفیہ کی نماز درست ہے جو حنفیہ کے مذہب کی رعایت نہیں کرتا اس کے پیچھے درست نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔