الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شافعی امام کا اتباع مسائل اختلافیہ میں

سوال

(۱) امام شافعی المذہب کے پیچھے حنفی مقتدی کو سورہ حج کے سجدہ ثانیہ کے وقت سجدہ تلاوت کرنا چاہئے یا نہیں نیز سورہ ص میں شافعی امام تو سجدہ نہ کرے گا مقتدی اس وقت کرے یا بعد میں یا ساقط ہو گیا؟ (۲) نیز حنفی امام کے ساتھ فجر میں قنوت پڑھے یا نہیں اگر پڑھ لیا تو نماز فاسد تو نہ ہوگی؟ (۳) نیز عید میں تکبیرات زائدہ شافعی کے نزدیک چھ کہیں یا بوجہ متابعت نوا گر نو پڑھی تو نماز ہوئی یا نہیں؟ (۴)

جواب

امام کی متابعت میں سورہ حج کا سجدہ ثانیہ مقتدی کو کر لینا چاہیے۔ وظاهره انه ای المؤتم) يتبعه (اى الامام) فيها اى فى ثانية الحج) لو كان في الصلواة لكونه تابعاً تحقيقاً افاده ط الشامي ج ۱ / ص ۱۸۰۔ اور سورہ ص کا سجدہ اگر امام نہ کرے تو مقتدی کو بھی نہیں کرنا چاہئے کیونکہ سجدۂ ص مختلف فیہ ہے اور وجوب اتباع امام متفق علیہ کذافی الشامی ج ۱ ص۴۹۰ اور جب نماز میں سجدہ نہیں کیا تو بعد…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو