غیر مقلد کی اقتداء
سوال
غیر مقلد کے پیچھے نماز فرض ہوگی یا نہیں۔ نیز غیر مقلد کا عقیدہ کیسا ہے؟
جواب
بعض غیر مقلد منصف مزاج ہوتے ہیں جن میں تشدد وتعصب نہیں ہوتا اگر وہ امامت کے اہل ہوں اور حنفی مذہب کی رعایت کر کے نماز پڑھاتے ہوں تو ان کے پیچھے حنفی کی نماز درست ہے اگر وہ حنفی مذہب کی رعایت نہ کریں تو درست نہیں اگر ان کے متعلق رعایت وعدم رعایت کا حال کچھ معلوم نہ ہو تو مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔