بالغ کا اقتداء نا بالغ کے پیچھے
سوال
نابالغ کی اپنی فرض نماز فرض قرار دی جائے گی یا نفل وسنت؟ اگر نفل وسنت ہے تو نا بالغ کا امام بننا اور بالغ کا اس کا اقتداء جائز ہے یا نہیں؟
جواب
نابالغ پر نماز فرض نہیں لہذا بالغ کو نا بالغ کا اقتداء کرنا درست نہیں۔ فلا يصح اقتداء بالغ بصبي مطلقاً سواء كان في فرض لان صلوة الصبى ولو نوى الفرض نفل او في نفل لان نفله لا يلزمه طحطاوی ص ۱۵۷
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔