الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بینا اور نابینا میں امام کون ہو

سوال

(۱) زید نا بینا غیر متقی عمر بینا متقی کی موجودگی میں نماز پڑھاتا ہے یہ صورت بہتر ہے یا نہیں؟ (۲) نابینا اور بینا دونوں ایک درجہ رکھتے ہیں نماز پڑھنا کس کے پیچھے افضل ہے؟ (۳) اقتداء مطلقاً نا بینا اور بینا میں کیا فرق ہے؟

جواب

(۱) نابینا اگر گلی کوچے میں پھرتا ہے اور ناپاکی سے احتیاط نہیں کرتا تو اس کی امامت مکروہ ہے۔ بینا میں اگر وہ خرابی موجود نہیں جو نا بینا میں ہے نہ اس کے مثل نہ اس سے بڑی کوئی خرابی موجود ہے تو ایسی حالت میں نابینا کو امام بنانا ممنوع ہے چاہئے کہ ایسی حالت میں بینا ہی کو امام بنایا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو