الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

اجرت پر قرآن شریف پڑھنے والے کی امامت

سوال

میت کی قبر پر جو آدمی قرآن شریف پڑھے اس کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اجرت لے کر قبر پر قرآن شریف پڑھنا نا جائز ہے۔ اگر وہ امام ایسا کرتا ہے اور باوجود مسئلہ معلوم ہونے کے تو یہ نہیں کرتا تو اس کو امام بنانا مکروہ ہے۔ بشرطیکہ اس سے بہتر امامت کا اہل دوسرا موجود ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو