الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیوی کا نفقہ نہ دینے والے کی امامت!

سوال

زید نے اپنی لڑکی کی شادی کی، جب داماد سے خرچہ نہ چلا تو باپ نے عدالت سے نکاح فسخ کرالیا جس سے نکاح ہوا تھا وہ طلاق نہیں دیتا اور امامت کرتا ہے اس کے لئے شریعت کا کیا حکم ہے ایسے امام کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟

جواب

محض یکطرفہ درخواست پر نکاح ثانی کی عدالت کی طرف سے اجازت مل جانے پر پہلا نکاح فسخ نہیں ہوا دوسرے نکاح کی ابھی اجازت نہیں، جو امام بیوی کو نہ آباد کرتا ہے نہ طلاق دیکر آزاد کرتا ہے وہ گنہگار ہے۔ اس کو برادری اور پنچایت کے ذریعہ سے روکا جائے کہ وہ بیوی کے حقوق ادا کرے یا اس کو طلاق دے کر آزاد کر دے تاکہ بعد عدت وہ دوسری جگہ نکاح کرنے کی حقدار ہو جائے ورنہ امامت سے الگ کر دیا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو