امام کے کسی جانب نمازیوں کا زیادہ ہونا
سوال
اگر نماز جماعت میں دائیں یا بائیں طرف آدمی زیادہ ہو جا ئیں تو نماز کیسی ہے؟
جواب
امام کی ایک جانب مقتدیوں کا زیادہ ہونا اور دوسری جانب کم ہونا مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔