امام کے پیچھے ملائکہ کے لئے صف چھوڑنا
سوال
امام کے پیچھے ایک صف کا چھوڑ نا فرشتوں کے لئے ضروری ہے اگر ہے تو اس کے دلائل کیا ہیں؟
جواب
امام کے پیچھے فرشتوں کے لئے صف چھوڑنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ حدیث وفقہ کی کتابوں میں صف چھوڑنے کے لئے کہیں نہیں لکھا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔