الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تشہد میں وسطی وابہام کا حلقہ کب تک رکھا جائے

سوال

التحیات جس کو تشہد کہتے ہیں ہر نماز میں پڑھی جاتی ہے ” أَشْهَدُ أن لا إله الا اللہ“ کے وقت کلمہ کی انگلی کے بازو کی انگلی سے حلقہ بنا کر جو کلمہ کی انگلی اٹھائی جاتی ہے، وہ حلقه تا ختم نماز رکھا جائے، یا ” الا اللہ“ پر انگلی اٹھا کر حلقہ کھولدیا جائے؟ حقیقت نماز کی روشنی میں مطلع فرمائیں؟

جواب

حلقہ اخیر تک رکھا جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو