الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

انگشت شہادت نہ ہو تو التحیات میں کیا کرے

سوال

جس کی انگشت شہادت نہ ہو، قعدہ میں شہادت کے وقت کیا کرے؟

جواب

کسی دوسری انگلی سے اشارہ کرنے کی ضرورت نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو