الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

رفع یدین

سوال

رفع یدین کرنا کیسا ہے؟

جواب

رفع یدین سات جگہ سنت مؤکدہ ہے تکبیر تحریمہ کے وقت، دعاء قنوت، تکبیرات عیدین استیلام حجر، صفا ومروہ، عرفات، جمرات ولا يسن مؤكدا مع رفع يديه الا في سبع مواطن كما ورد تكبيرة افتتاح وقنوت وعيد واستيلام والصفا والمروة وعرفات والجمرات، در مختار، ج ۱، ص ۵۴۸ ان مواضع کے علاوہ سنت مؤکدہ نہیں اور عام نمازوں میں بجز تکبیر تحریمہ اور کسی جگہ سنت نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو