الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

معمہ حل کرنے کی اجرت

سوال

ہمارے ایک دوست کی اور میری ایک مسئلہ میں بحث ہوگئی ہے، ہم دونوں کی رضامندی سے فیصلہ آپ پر چھوڑ رہے ہیں، مسئلہ حسب ذیل ہے: اکثر رسالہ میں آنجناب نے علمی معمہ دیکھا ہوگا، اس کی صحیح خانہ پوری کرنے پر انعام دیا جاتا ہے، میرے دوست کہتے ہیں کہ یہ ایک قسم کا قمار ہے، کیونکہ ایک روپیہ کے بدلے میں زیادہ روپے ملتے ہیں، میں نے کہا کہ یہ قمار نہیں ہے، بلکہ ایک روپیہ فیس داخلہ ہے، اور انعام اس ایک روپیہ پر نہیں ملتا، ورنہ ہر داخلہ لینے والا انعام کا مستحق ہوتا، بلکہ عمل (صحیح خانہ پوری)

جواب

آپکے دوست نے اسکے نا جائز ہونے کی ایک وجہ (قمار) تجویز کی ہے، آپ نے اسکے جائز ہونے کی ایک وجہ نکالی جو کہ در حقیقت اسکے نا جائز ہونے کیلئے مؤکد و مؤید ہے، یعنی ربوا، پس اس کے ناجائز ہونے کی دو وجہ آپ دونوں کے مجموعی کلام سے حاصل ہو گئیں! (۱) ایک قمار کیونکہ انعام نہ ملنے کی صورت میں یہ روپیہ ضائع ہو گیا۔ (۲)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو