اخباری معمہ حل کرنا
سوال
کسی اخبار کا انعامی معمہ بھر کر انعام حاصل کر کے کسی مسجد یا مدرسہ دینیات یا کسی اور جگہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنا کیسا ہے؟
جواب
اس کی پوری کیفیت تحریر کیجئے اگر یہ صورت ہو کہ اخبار میں شائع ہوا کہ جو شخص فلاں چیز کا مطلب بیان کر دے، یا فلاں مسئلہ کو حل کر دے تو اس کو اتنا انعام دیا جائے گا پھر کسی نے اس کو حل کر دیا، اور انعام ملا تو یہ انعام اس کی ملک ہے اس کو اختیار ہے کہ اپنے کام میں لائے یا مسجد وغیرہ میں صرف کر دے، اس میں کوئی اشکال نہیں کیونکہ یک طرفہ چیز ہے، اگر حل کر نے والے سے بھی کچھ وصول کیا…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔