الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

من قال لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ دَخل الجَنَّةَ

سوال

حدیث میں فرمایا گیا ہے مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ فَقَدْ دَخَلَ الْجَنَّةَ. مدعی نے دعوی کیا ہے کہ اگر کسی کافر نے اس حدیث کو پڑھ لیا تو کافرانہ اعمال کی سزا دینے کے بعد ایک نہ ایک دن اس کو جنت میں داخل کیا جائے گا۔ ان کا دعوی ہے کہ حدیث میں لفظ من عام ہے اس میں کافر و مسلم سب برابر ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ لفظ من کے تحت میں ایمان شرط ہے یا نہیں؟ اگر ایمان شرط ہے تو کافر کو کیسے جنت میں داخل کیا جائے گا۔ اگر ایمان شرط نہ ہو تو اس کی کیا دلیل ہے؟ حدیث و قرآن کی روشنی میں مدلل جواب تحریر فرمائیں۔

جواب

اس قول پر جنت کی بشارت ہے جب کہ تصدیق قلبی کے ساتھ ہو اسی کا نام ایمان ہے۔ اس کے بعد آدمی کافر نہیں رہے گا کافر جنت میں نہیں جائے گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو