ليس منّي ولست منه “ کا مطلب
سوال
حديث لَيْسَ مِنِّي وَلَيْسَ مِنَّا“کے متعلق کہنے والے (کہ یہ صرف ترہیباً ہے معناً کچھ نہیں) کے لئے شرعاً کیا حکم ہے؟
جواب
لَيْسَ مِنِّي وَلَيْسَ مِنَّا کے استعمال کو مطلقا ترہیب کے لئے قرار دینا صحیح نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔