مَوْقِفُ سَاعَةٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ“کی تحقیق
سوال
مَوْقِفُ سَاعَةٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ خَيْرٌ مِنَ الْعِبَادَةِ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ عِنْدَ حَجْرِ الأَسْوَدِ. او كما قال مهربانی فرما کر حدیث کا حوالہ عنایت فرمائیں۔
جواب
دوسرے الفاظ تو فضائل کے بہت اونچے وارد ہوئے ہیں۔ یہ لفظ دیکھنا مجھے یاد نہیں۔ ممکن ہے کسی روایت میں ایسا بھی ہو جن صاحب نے یہ بیان کیا یا لکھا ہو انھوں نے کوئی حوالہ دیا ہو تو وہاں دیکھ لیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔