حدیث ”من تزى بغير زيه الخ “ کی تحقیق
سوال
من تزى بغير زيه فقتل فدمه هدر جس کو حضرت شاہ صاحب مرحوم ومغفور نے ایک جن صحابی کی طرف سے روایت کیا ہے اور اکابر دیو بند بھی اس روایت کو حضرت شاہ صاحب سے سلسلہ وار نقل کرتے ہیں۔ اس روایت کا محد ثین کرام کے نزدیک کیا مقام ہے؟
جواب
اس کے متعلق علامہ سخاوی نے المقاصد الحسنہ ص۱۹۲ میں لکھا ہے۔ مَنْ تَزَيَّ بِغَيْرِ زِيهِ فَقُتِلَ دَمُهُ هَدْرٌ ليس له اصل يعتمد ويحكي فيه حكايات منقطعة ان بعض الجان حدث به اما عن على رضى الله عنه مرفوعاً واما عن النبي صلى الله عليه وسلم بلا واسطة مالم يثبت فيه شيئ۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔