ايضاً
سوال
اگر جماعت کا صدر انگریزی داں وکیل ہے، اور شریعت کا مکمل علم نہ رکھتا ہو، اور اس کو یہ کہا جائے کہ آپ شریعت کا علم نہیں رکھتے اس لئے قاضی صاحب کو ساتھ لیکر فیصلہ دیں تو کیا جماعت اور صدر جماعت کی توہین ہے؟
جواب
اس مشورہ دینے میں توہین نہیں البتہ نا واقف شریعت کو شرعی جماعت کا صدر بنانے میں جبکہ فیصلہ بھی شرعی احکام کے کرنے کی نوبت آتی ہو، جماعت کی توہین ہے، کیا ذمہ داری ہے کہ وہ فیصلے شریعت کے موافق ہو نگے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔