بے علم صدر کا قاضی کی مدد سے فیصلہ کرنا
سوال
صحیح طریقہ پر لعنت کا نہ جاننے والا شخص جماعت کا صدر ہے اور اس کو مشورہ دیا جائے کہ چونکہ آپ کو شریعت کا علم نہیں ہے، اس لئے قاضی صاحب کو ساتھ لیکر فیصلہ دیں تو کیا یہ مشورہ دینا غلط ہے؟
جواب
جو شخص شریعت سے واقف نہیں اس کو لازم ہے کہ واقف شریعت سے علم شریعت حاصل کرے اور اس کی نگرانی میں کام کرے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔