الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کمزور بچے کا دودھ کب چھڑایا جائے

سوال

ایک بچہ پیدائش کے روز سے بیمار ہے اور بہت کمزور ہے اب اس کی عمر ڈھائی سال کی ہوگئی اس بچہ کو دستوں کا عارضہ ہے اور بہت لاغر ہے اس کا دودھ کب چھڑایا جائے بچہ کی کمزوری کی وجہ سے کچھ عرصہ تک اور بھی اس کی والدہ کا دودھ پلایا جا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

بضرورت ڈھائی سال تک کی گنجائش ہے اس سے زائد قطعاً نا جائز ہے۔ کذا فی رد المحتار ص ۶۲۴ ج ۲

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو