الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غلط رسموں کے ساتھ نکاح

سوال

شادی بیاہ میں کنگنا پہننا۔ منڈوا گاڑنا، مقنہ ڈالنا، سہرا باندھنا ہتھیلی یازور بند باندھنا، غرض کہ تمام کام خلاف شریعت ہوں تو نکاح صحیح ہو جاتا ہے یا نہیں؟

جواب

ناجائز افعال کا گناہ مستقل ہے لیکن نکاح پھر بھی درست ہو جاتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو