محض عورت کے بیان سے مرد کو مجرم قرار نہیں دیا جائے گا / زبردستی نکاح پڑھانے والے کی امامت / مزنیہ حاملہ سے نکاح / زنا سے حاملہ سے نکاح نہ کرنے والے کو برادری سے خارج کرنا / چار ماہ کی حاملہ سے عقد نکاح
سوال
(۱) زید کا نکاح نجمہ کے ساتھ ہوا۔ عقد کے دو ماہ بعد معلوم ہوا کہ نجمہ حاملہ ہے۔ لیڈیز ڈاکٹر کے معائنہ سے بھی یہ ثابت ہو گیا۔ اس وقت نجمہ کو چھ ماہ کا حمل ہے، یعنی بوقت عقد نجمہ کو چار ماہ کامل تھا۔ فتاوی دار العلوم دیوبند (کامل) کتب خانه امدادیه دیوبند حصہ سوم وچہارم کتاب النکاح فصل في المحرمات امداد المفتین ۱۲۸ سوال ۳۷۴/۲۳۷ کے مطابق زید کا نکاح نجمہ کے ساتھ ہو گیا۔ لیکن زید کو نجمہ سے وضع حمل تک وطی نہ کرنی چاہئے۔
جواب
(۱) زید توبہ واستغفار کرے۔ (۲) مہر پورا واجب ہے۔ (۳) بیوی کی رضا مندی سے قسط وار بھی ادا کرنے کی اجازت ہے۔ (۴) جو اشیاء بطور تملیک دے چکا ہے اس کی واپسی کا کوئی حق نہیں اور جو کچھ اس سلسلہ میں خرچ کر چکا ہے اس کو بھی واپس نہیں لے سکتا (۵) سوال میں درج کردہ حالات سے نکاح فسخ نہیں ہوا (۶) طلاق دے گا تو واقع ہو جائے گی (۷)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔