الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سید کا نکاح غیر کفوء میں

سوال

میں نے اس سے قبل ایک فتویٰ ارسال کیا تھا مگر جواب نہیں آیا۔ سوال یہ ہے کہ ظریفہ دختر عمر بٹ چپراسی جس کا اس نے پہلے نکاح کیا تھا اس سے طلاق ملا اور ایک بچہ بھی تھا بچہ ۳٫۲ سال کا ہے اور دو ۲ سال تک باپ کے پاس رہی اس نے شادی کا کوئی بندوبست نہیں کیا پھر ظریفہ نے اپنی پسند سے عبدالوہاب سید کے ساتھ عدالت اور شرعی نکاح باضابطہ کیا اس کے ساتھ رہی۔ ایک ماہ بعد زید عالم کہتا ہے کہ یہ نکاح نا درست ہے اور کفوء اور غیر کفوء کا مسئلہ اٹھایا۔ عالم کے گھر میں بھی ایک لڑکی ہے جو کہ گوجری کی لڑکی ہے۔

جواب

آپ نے اس سے پہلے کب سوال بھیجا میرے علم میں نہیں۔ اگر تاریخ مہینہ لکھتے تو رجسٹر میں تلاش کیا جاتا۔ آپ نے اس خط کو لکھتے وقت بھی اپنے غصہ میں ہونے کا اقرار کیا ہے اور خودکشی کی دھمکی بھی دی ہے۔ میرے محترم! بے جا غصہ اس قدر مصیبت اور خطرناک ہے کہ آدمی کی زندگی کو تباہ کر دیتا ہے، ایمان کو بھی برباد کر دیتا ہے۔ غور تو کیجئے کہ اگر خود کشی کرینگے تو کسی کا کیا بگاڑیں گے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو