والدین کی چوری سے بالغ لڑکے لڑکی کا کفو میں نکاح
سوال
جوان لڑکی اور لڑکا اپنی مرضی کامل اور والدین کی چوری سے کیا ایک دوسرے کو باعتبار شریعت قبول کر سکتے ہیں؟ فریقین ایک ہی حسب ونسب سے تعلق رکھتے ہیں، اور حنفی العقائد بھی ہیں۔
جواب
نکاح کر لیں گے تو شرعاً درست ہو جائیگا لیکن بڑے سر پر موجود ہوں تو بغیر ان کے مشورہ کے خود اقدام کرنا ان کی ناقدری اور غیر مناسب ہے خاص کر لڑکی کے حق میں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔