الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ترک اور انصاری کفو ہیں یا نہیں؟

سوال

ہماری طرف ایک جھگڑا چل رہا ہے کہ ایک جولاہے انصاری کی لڑکی نے ایک دوسرے قوم کے آدمی سے نکاح کر لیا ہے۔ وہ آدمی قوم کا ترک ہے۔ اب لڑکے والے کہتے ہیں کہ نکاح درست نہیں ہوا ہے۔ اب انصاری حضرات کہتے ہیں کہ تمہاری قومیت سے ہماری قومیت اعلیٰ ہے۔ اور ترکی حضرات کہتے ہیں کہ ہماری قومیت تمہاری قومیت سے اعلیٰ ہے۔ اب دونوں میں جھگڑا چل رہا ہے۔ ہماری طرف ترکی حضرات کھیتی یعنی کاشتکاری کرتے ہیں ان کے یہاں کاشتکاری ہی کا کام ہوا کرتا ہے، تو اس بارے میں مکمل جواب مطلوب ہے۔

جواب

اما في العجم فتعتبر حرية واسلاماً الى قوله وحرفة فمثل حائك غیر کفو لمثل خياط الخ. قال في الملتقى وشرحه فحائک او حجام او کناس او دباغ او حلاق اوبيطار اوحداد او صفار غير كفو لسائر الحرف كعطار او بزاز اوصواف الى قوله وفي الفتح ان الموجب هو استنقاص اهل العرف فيدور معه وعلى هذا ينبغي ان يكون الحائك كفواً للعطار بالاسكندرية لماهناك من حسن اعتبارها وعدم عدها نقصا البتة اللهم إلا ان…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو