الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امہات المومنین اور دیگر محرمات میں فرق

سوال

جن عورتوں سے نکاح کرنا حرام ہے مثلاً بہن، ماں،ساس۔ان سے پردہ کرنا ہوگا یا نہیں؟ ایک صاحب کہتے ہیں کہ ساس سے پردہ نہ کیا جائے لیکن اس کے لئے دلیل کی ضرورت ہے، کیونکہ ازواج مطہرات سے نکاح کرنا حرام ہے۔ لیکن ارشاد باری یہ بھی ہے کہ ان سے پردہ کرنا ضروری ہے۔ تو ساس سے پردہ نہ کرنا اور ازواج مطہرات سے پردہ کرنا دونوں متعارض معلوم ہوتے ہیں۔

جواب

ازواج مطہرات کی کچھ خصوصیات بھی ہیں۔ ان کو امہات المومنین فرمایا گیا ہے۔ وازواجه امهاتهم الآیۃ لیکن اگر حقیقی ماں قرار دیا جائے۔ تو اس کا تقاضا یہ ہے کہ ان سے پردہ نہ ہو۔ حالانکہ آیت حجاب ان کے لئے مستقلاً نازل ہوئی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو