الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پھوپھی کی لڑکی سے نکاح

سوال

ایک شخص اپنے لڑکے کا عقدا اپنی سگی بہن کی لڑکی سے کر سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

پھوپھی کی لڑکی سے نکاح درست ہے۔ جن عورتوں سے نکاح حرام ہے ان میں یہ داخل نہیں ہے۔ وَأُحِلَّ لكم ما وراء ذالكم

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو