سوتیلی خالہ سے نکاح
سوال
پہلی بیوی کا لڑکا اور دوسری بیوی کی بہن، ان کا ایک دوسرے سے نکاح جائز ہوگا یا نہیں؟
جواب
اگر دو بہنیں ہوں ان میں سے ایک سے ایک آدمی نکاح کرے اور دوسری سے اس کا لڑکا نکاح کرے تو شرعاً اجازت ہے۔ یعنی سوتیلی والدہ کی بہن حقیقی خالہ کی طرح حرام نہیں بلکہ اس سے نکاح جائز ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔