الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حقیقی بہن اور خالہ زاد پھوپھی زاد بہن میں فرق کیا ہے

سوال

پھوپھی ماموں خالہ کی لڑکیوں سے شادی اسلام کی نگاہ میں درست ہو جاتی ہے، لیکن ایک غیر مسلم ہندو اس کو برا گردانتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ یہ اپنی بہن کی لڑکی کی مانند ہے، اسلام اس سے شادی درست قرار دیتا ہے، اور جائز سمجھتا ہے، اور اپنی بہن کی لڑکی سے کوئی مذہب شادی بیاہ کو درست نہیں سمجھتا، بلکہ برا سمجھتا ہے، لہذا اس اعتراض کا جواب بھی بجائے نقل عقل سے دیا جائے تا کہ مخالف اور باطل کو اس کے اعتراض کا جواب کافی وشافی مل جائے، اور مطمئن ہو جائے؟

جواب

اصولی جواب تو وہی ہے کہ کتب فقہ میں ایسے نکاح کی اجازت موجود ہے، اور کتب حدیث میں زمانہ خیر القرون میں ایسے نکاح کا ثبوت مذکور ہے، قرآن کریم سورہ احزاب میں حضرت نبی اکرم ﷺ کے لئے جن عورتوں سے نکاح کرنے کو حلال فرمایا گیا ہے، ”یا ایھا النبي انا احللنا لک“ اس میں وبنات عمک وبنات عماتک الایۃ بھی مذکور ہے اور امت کے لئے محرمات کو شمار کرا کے سورہ نساء میں کلیہ بیان فرما دیا گیا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو