الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بلا اجازت زوجہ اُولیٰ نکاح ثانی سے نکاح اول منسوخ نہیں ہوگا

سوال

اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی رضامندی یا اجازت کے بغیر دوسرا نکاح کر لے تو کیا دوسرا نکاح نہیں ہوگا؟

جواب

دوسرے نکاح کی وجہ سے پہلا نکاح منسوخ نہیں ہوگا اگر چہ بیوی سے بغیر اجازت لئے کیا ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو