الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

لقطہ کی تفصیل

سوال

ضلع پنچ محال کا اجتماع گودھرا میں ۴ اپریل ۸۹ء کو مرکزی مسجد میں ہوا تھا، مسجد ابرار کی پہلی صف میں سے ۳ اپریل کو بوقت شب ایک بھروچ ضلع بھاری گاؤں کی جماعت میں سے بھائی یوسف کو ایک قیمتی رقم سونے کی ملی، اجتماع دوروز رہا، اجتماع میں دونوں روز برابر اعلان ہوتا رہا، یوسف صاحب نے امیر جماعت یعقوب جی بھائی کو وہ رقم دیدی، انہوں نے مولانا ابراہیم صاحب سے تذکرہ کیا، راندیر کے مفتی اور مولانا عبدالرحیم لاجپوری کے فتوی پر عمل کرتے ہوئے شہر کی مسجد میں تحریری اعلان کرایا، اور زبانی اعلان ہر مسجد میں ہوا، ۴٫۳ رمئی کو گودھرا…

جواب

(۱) جس کو لقطہ ملا تھا اس کو دیدیا جائے۔ (۲) اس کی کوئی پابندی نہیں جس کو زیادہ حاجت مند پائے اس پر صدقہ کر دے۔ (۳) مولانا ابراہیم صاحب کا موجود ہونا ضروری نہیں بلکہ ان کی اجازت بھی کافی ہے۔ (۴) بظاہر جماعت کے ہی کسی آدمی کی رقم ہے، پس جماعت کے ہی ضرورت مند پر صدقہ کر دینا اقرب ہے، مرکز نظام الدین بھیج دینے پر بھی اغلب ہے کہ اصل مالک کا پتہ چل جائے کیونکہ وہاں پر ہر طرف سے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو