الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

لقطہ کا صدقہ اور بیع

سوال

(۱) زید کو ایک عرصہ سے چاندی، سونے کی چیز کھیت میں ملی کھیت راستہ کے قریب ہے، تو بلا تلاش مالک خیرات کر دیا، اس لئے کہ وہ چیز بہت عرصہ پہلے کی معلوم ہو رہی تھی، تو اب زید پر کوئی تلاش وغیرہ ضروری تو نہیں ہے؟ (۲) زید نے ایک شخص سے ملی ہوئی چیز خریدی اور اب تک استعمال نہیں کرتا ہے تو اس کا استعمال مناسب ہے یا نا مناسب ہے؟

جواب

(۱) تلاش کرنا پہلے لازم تھا اب جبکہ صدقہ کر چکا ہے، تلاش لازم نہیں، تاہم اگر مالک مل جائے اور وہ مطالبہ کرے تو ضمان لازم ہوگا۔ (۲) جس شخص کو کوئی چیز پڑی ہوئی ملی اور اس نے اٹھائی تو اس کے ذمہ لازم ہے کہ مالک کو تلاش کرے جب پوری جستجو کے بعد مالک نہ ملے تو پھر صدقہ کر دے، اگر وہ خود غریب و محتاج ہو تو خود بھی استعمال کر سکتا ہے، اور اس سے دوسرا آدمی بھی خرید سکتا ہے، اس پر…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو