نماز استسقاء کے بعد دعاء ترنم سے
سوال
نماز استسقاء و خطبہ ایک ہی شخص نے پڑھایا ہے اور دوسرا شخص نماز و خطبہ ہو جانے کے بعد بیٹھ کر ترنم میں بآواز بلند دعاء کی گئی سامعین کو ایسا محسوس ہوا کہ کوئی گارہا ہے بہر حال دعا میں جس طرح آہ وزاری و انکساری ہونا چاہئے ویسا نہیں ہورہا تھا بہر حال اس طرح دعا مانگنا ٹھیک ہے یا نہیں صحیح صحیح عمل بتائیں کہ کس طرح کیا جاوے؟
جواب
یہ کام بھی غلط ہوا دعاء میں عاجزی چاہئے گانا نہیں، چاہئے جو امام نماز پڑھائے وہی دعا کرائے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔