نماز استسقاء کے بعد کھانا کھلانا
سوال
بارش کے ضمن میں یہ معاملہ پیش آیا کہ چند افراد سے چندہ وصول کر کے گاؤں کے تمام بچوں کو کھانا پکڑ کر کھلوایا اور اس کے بعد دن میں گیارہ بجے بڑے بوڑھوں کو کھلوایا تو یہ کیا ہے؟
جواب
غرباء کو صدقہ کر دینا مستحب ہے، وہ بھی جہاں تک ہو سکے اخفاء کے ساتھ افضل ہے اس میں اپنی شان و شوکت کا اظہار خدائے پاک کو ناپسند ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔