صلوٰة استسقاء تین روز سے زائد نہیں
سوال
موسم بارش عام طور پر ارجون کو شروع ہوتا ہے لیکن یہاں پر ایک ماہ سے زائد کا عرصہ ہو گیا ہے اور اب تک بارش کا نام و نشان نہیں ہے اور اس وجہ سے پہلی فصل میں محنتیں مشقتیں کی جاتی ہیں۔ یعنی کھیت میں بیج وغیرہ ڈال دیا جاتا ہے وہ ابھی تک نہیں ڈالے گئے لہذا اسی بناء پر تمام افراد پریشان ہیں اور اس اثناء میں یہ سوالات پیش آئے ہیں جن کے جوابات آپ سے مطلوب ہیں۔ (۱)
جواب
تین روز سے زائد نماز استسقاء منقول و ثابت نہیں۔ ويخر جون ثلثة ايام متابعات فقط لانه لم ينقل اکثر منہا اھ مجمع الانہر .
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔